ضبط اوقات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - روزمرہ مشاغل کے لیے وقت کی تقسیم، ہر کام کا وقت مقرر کر کے اس پر عملدرآمد، وقت کی پابندی
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - روزمرہ مشاغل کے لیے وقت کی تقسیم، ہر کام کا وقت مقرر کر کے اس پر عملدرآمد، وقت کی پابندی